KhabarBaAsar

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نئی سولرائزیشن پالیسی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، نیٹ میٹرنگ کی بجلی کے ریٹ کو 𝟓𝟎 فیصد کم کرنے کی تجویز اور کس گرڈ پر کتنے فیصد نیٹ میٹرنگ ہوگی پالیسی میں شامل ہوگا۔

بائی بیک بجلی کا نرخ 𝟐𝟐 روپے کے بجائے 𝟏𝟏 روپے کیا جائے گا، بائی بیک کے ریٹ پر نظرثانی سے کیپسٹی پیمنٹ کی ادائیگی میں بھی آسانی ہوگی۔

اس کے علاوہ نیٹ میٹرنگ صارفین کو سرمایہ کی رقم 𝟑کے بجائے 𝟓سال میں واپس کرنے کی تجویز بھی پالیسی میں بھی شامل ہو گی۔

جبکہ واضح رہے کہ نئی سولرائزیشن پالیسی کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick