KhabarBaAsar

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ذرائع کے مطابق وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں۔

پرنٹنگ مشینز، ای پاسپورٹ مشینز کی خریداری اور چھپائی میں استعمال ہونے والے لیمینیشن پیپرز کے ٹینڈرز کا انٹرنیشنل اشتہار دے دیا گیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ مشینری اورلیمینیشن پیپرکی خریداری مکمل ہوتے ہی بیک لاگ ختم ہو جائے گا، اس وقت 8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التواء کا بھی شکار ہے۔

اس حوالے سے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ یومیہ 20 سے 25 ہزار پاسپورٹ کی پرنٹنگ جاری ہے جبکہ روازنہ کی بنیاد پر پاسپورٹ اجراء کی 40 سے 45 ہزار درخواستیں آرہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick