KhabarBaAsar

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے ہیں۔

شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر بھی ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick