KhabarBaAsar

پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 𝟏.𝟖𝟔 ڈالر سستا ہو کر 𝟏𝟎𝟕.𝟏𝟔 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 𝟒.𝟑𝟎 ڈالر کمی کے بعد 𝟏𝟎𝟒.𝟕𝟔 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 𝟒.𝟓𝟎 روپے سے 𝟓 روپے تک کمی کا بھی امکان ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 𝟕 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی بھی توقع ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick