KhabarBaAsar

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

انڈین میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کیلئے کپل شرما نے شو کی 𝟓 اقساط کے لیے 𝟐𝟔 کروڑ روپے کی بھاری رقم بطورِ معاوضہ وصول کی ہے یعنی کپل شرما ایک قسط کے لیے 𝟓 کروڑ روپے سے زائد کا معاوضہ لیتے ہیں۔

سنیل گروور فی قسط 𝟐𝟓 لاکھ روپے معاوضہ وصول کر رہے ہیں، اور ارچنا پورن سنگھ فی قسط 𝟏𝟎 لاکھ روپے لے رہی ہیں۔

اس کے علاوہ کرشنا ابھیشیک، کیکو شاردا اور راجیو ٹھاکر کو بالترتیب 𝟏𝟎 لاکھ، 𝟕 لاکھ، اور 𝟔 لاکھ روپے فی قسط معاوضہ دیا جارہا ہے۔

جبکہ واضح رہے کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی اب تک پانچ اقساط آچکی ہیں جن میں اب تک بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور، نیتو کپور، امتیاز علی، دلجیت دوسانجھ، پرینیتی چوپڑا اور عامر خان بطورِ مہمان آچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick