KhabarBaAsar

افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عالمی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے افغانستان کو جنوبی افریقا کو کافی بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔

افغان ٹیم کا اب آخری میچ میں جیت کے باوجود کم رن ریٹ کی وجہ سے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنا بظاہر ناممکن ہوگیا ہے۔

افغانستان𝟖 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہےاور ان کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہے ۔

افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف 𝟒𝟑𝟖 رنز سے کامیابی حاصل کرنا ہوگی جوکہ بظاہر تو ناممکن ہے۔

بھارت، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا پہلے ہی ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں، آخری ٹیم کے لیے نیوزی لینڈ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بھی مقابلہ تھا۔

اب نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دے کر پاکستان اور افغانستان کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں.

اور دونوں ٹیموں کی سیمی فائنل میں رسائی تقریبا نا ممکن ہے ۔پاکستان کو بھی انگلینڈ کو 𝟐𝟖𝟕رنز سے شکست دینا ہو گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick