KhabarBaAsar

آئی سی سی کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی گئی ہے ۔
ائی سی سی ترجمان کی رپورٹ کے مطابق زینب عباس بھارت سے ‘ذاتی وجوہات’ کی وجہ سے گئی ہیں،انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے۔
اس سے قبل پریزینٹر کے قریبی ذرائع نے بتایا تھا کہ زینب بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick