KhabarBaAsar

بھارت کو شکست، آسٹریلیا نے ورلڈ کپ جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیت لیاہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے 241 رنزکا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ورلڈ کپ فائنل دیکھنے سٹیڈیم میں پہنچے جبکہ شکست دیکھ کر بھارتی تماشائیوں نے پہلے ہی گرائونڈ سے جانا شروع کردیاہے

ٹریوس ہیڈ نے بھارت کیخلاف شاندارسنچری مکمل کی،ٹریوس ہیڈ نے95گیندوں پر 100رنز بنائے ہیں۔

سنچری مکمل ہونے پر گرائونڈ میں موجود بھارتی تماشائیوں میں خاموشی چھا گئی .

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick