KhabarBaAsar
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 192 رن کا ہدف دے دیا ہے۔
بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری پاکستانی ٹیم 42 اعشاریہ 5 اوور میں 191 رن پر ڈھیر ہوگئی ہے۔
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.