KhabarBaAsar

کراچی میں ہلکی بونداباندی،اندھی کی تیز ہوائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کے بعد موسم خوشگوار لیکن ہلکی سی پھوار کے ساتھ ہی شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہوگئی ہے۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، گرومندر، ناظم آباد اور لسبیلہ سمیت کئی علاقوں میں تیز اندھی اور پھوار کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کلفٹن سمیت ضلع شرقی کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ مٹی کا طوفان بھی آیا جس کی وجہ سے حدِ نظر کم ہوگئی hai

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم سندھ پر اثرانداز ہورہا ہے، کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick