KhabarBaAsar

مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ مراکشی ایجنسی آف انٹرنیشنل کوآپریشن نے پاکستانی طلباء کو سرکاری اداروں میں انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکالر شپس کی بھی پیشکش کر رہا ہے۔

اس اسکالرشپ کے لیے اہل درخواست دہندگان کو پاکستانی یا آزاد جموں و کشمیر کا مستقل شہری ہونا چاہیے، دوہری شہریت والے فرد اہل نہیں ہیں۔

ایچ ای سی نے تمام ہدایات کو بغور سے پڑھنے اور بغیر کسی تاخیر کے ایچ ای سی پورٹل پر مکمل آن لائن درخواست جمع کرانے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں مزید بتایا ہے کہ جو امیدوار درخواست دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ایچ ای سی پورٹل پر جا سکتے ہیں۔

جبکہ یاد رہے کہ پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick