KhabarBaAsar

مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکے لڑکی کا بنا نکاح کے ایک دوسرے کیساتھ جسمانی تعلق بنانا زنا کی زمرے میں نہیں آتا، لیکن شرط یہ ہے کہ باہمی رضا مندی اور بنا وقت کے تعین کے ہو۔

دورانِ انٹرویو اینکر نے ان سے سوال کیا کہ آپکی آئے روز شباب اور شراب سے بھرپور ویڈیو سامنے آتی ہیں حال ہی میں آپ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آپ شراب پی رہے ہیں، جس پر انہوں نے یہ جواب دیا کہ نہیں وہ شراب نہیں بلکہ چائے تھی۔

خود کی شادی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میری ایک ہی شادی ہوئی ہے اور میرے نکاح𝟑 سے 𝟒 درجن کے قریب ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick