KhabarBaAsar

فاسٹ بائولر نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہو گئے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر، نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہو گئے۔

نسیم شاہ ایشیاء کپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔

نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اچھے انتظامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا شکرگزار ہوں۔ میڈیکل ٹیم، ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے نسیم شاہ اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان معاملات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں ، اس سے پہلے نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick