KhabarBaAsar

پاکستان کو ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

انگلینڈ نے آخری لیگ میچ میں پاکستان کو شکست دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے مقررہ 𝟓𝟎 اوورز میں 𝟗 وکٹوں کے نقصان پر 𝟑𝟑𝟕 رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 𝟒𝟑.𝟑اوورز میں 𝟐𝟒𝟒 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ہے ۔

پاکستان کی جانب سے آغا سلمان 𝟓𝟏 رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے،اہم میچ میں بابر اعظم 𝟑𝟖، محمد رضوان 𝟑𝟔 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ہیں ۔

انگلینڈ کی جانب سے بین سٹوکس 𝟖𝟒 رنز کیساتھ نمایان بلے باز رہے ،جوئے روٹ نے 𝟔𝟎، جونی بیرسٹو نے 𝟓𝟗 رنز بنائے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick