KhabarBaAsar

سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

(آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔
پاکستان نے سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کےنقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کردیا عبداللہ شفیق 113 اور محمد رضوان 131 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
345 رنز کا ہدف ورلڈکپ کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے کامیابی سے حاصل کیا ہوا سب سے بڑا ہدف  ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick