ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کا حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچنے پر ہوٹل میں شاندار استقبال ہوا ، کھلاڑیوں کو روایتی شال پیش کی گئی۔
اس سے قبل چارٹر فلائٹ میں قومی ٹیم نے کیک کاٹ کر سری لنکا کے خلاف جیت کا جشن بھی منایا اور افتخار احمد نے کھلاڑیوں کا منہ میٹھا بھی کروایا۔
50% LikesVS
50% Dislikes