KhabarBaAsar

پاکستان 10 ٹیموں میں سب سے آگے، ورلڈ کپ 2023

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اب تک سب سے زیادہ کیچز تھامنے والی ٹیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نے اب تک کھیلے گئے میچز میں 40 کیچز پکڑے اور 7 ڈراپ کئے ہیں، اس لحاظ سے شاہینوں کا کیچز پکڑنے کا تناسب 85 فیصد ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کےبعد انگلینڈ اور بھارت بھی اسی تناسب سے 34،34 کیچز پکڑنے میں کامیاب ہوئے جبکہ 6، 6 ڈراپ بھی کیے ہیں،جنوبی افریقہ نے 55 کیچز تھامے اور 14 ڈراپ کیے۔

منگل کے میچ سے قبل تک آسٹریلیا نے 39 کیچ تھامے اور 13 ڈراپ کیے جبکہ نیوزی لینڈ 41 کیچز تھامنے کے ساتھ 16 ڈراپ کر چکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick