KhabarBaAsar

ورلڈ کپ پاکستان کی بیٹنگ جاری، امام کے بعد بابر بھی آؤٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کے 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو بہت مشکلات کا سامنا ہے، اوپنر امام الحق کے بعد کپتان بابر اعظم بھی آؤٹ ہوگئے۔جب کے سری لنکا کے 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے 21 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر امام الحق 12 اور کپتان بابر اعظم 10 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔

عبداللہ شفیق نصف سنچری مکمل کرکے محمد رضوان کے ساتھ کریز پر موجود ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick