KhabarBaAsar

پی سی بی میں ایک اور اہم تعیناتی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشنز کے حوالے سے سینٸر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری کے بعد شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیا گیا ہے۔ وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پی سی بی الیکشن کمشنر کی تین ماہ کی مدت کیلئے تعیناتی کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ شاہ خاور پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرواٸیں گے اور انتخابی عمل کو شفاف بنائیں گے۔

نوٹیفیکشن میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ  چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیلئے چار فروری 2024 تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick