KhabarBaAsar

پشاور، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ،2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے جھگڑے نے 2 افراد کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکو پل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو بات فائرنگ تک جا پہنچی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick