KhabarBaAsar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونے والی ہے؟ اہم خبر آگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر آگئی ۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے کام شروع ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات بھی سستی ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 𝟕 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 𝟔 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

اگلے 𝟏𝟓 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick