KhabarBaAsar

سعودی عرب نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایران کے حملے کے خلاف اسر ائیل کا دفاع کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سعودی عرب نے اسرائیل، امریکہ، اردن، برطانیہ اور فرانس پر مشتمل ایک نئے قائم ہونے والے علاقائی فوجی اتحاد کی مدد سے ایرانی حملے کو کامیابی سے پسپا کرنے کہا اعتراف کردیا

اس بات کی تصدیق سعودی شاہی خاندان کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک غیر معمولی پوسٹ کے ذریعے ہوئی۔

اس پوسٹ میں KAN نیوز کی ایک سٹوری کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں فوجی آپریشن میں سعودی شمولیت کی تفصیل دی گئی ہے، جس نے 99% Ir-anian ڈرونز اور میزائلوں کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی مؤثر طریقے سے بے اثر کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick