KhabarBaAsar

نوبیاہتا شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک جو نامور اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کے بعد اسپاٹ لائٹ چرا رہے ہیں نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

41 سالہ کرکٹر ٹی ٹوئنٹی میں 13000 رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے تازہ ترین ایڈیشن میں رنگپور رائیڈرز کے خلاف ملک نے اپنی ٹیم فارچون باریشال کے لیے 18 گیندوں پر ناقابل شکست 17 رنز بنائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick