KhabarBaAsar

اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں زرمبادلہ کے ذخائر 𝟐𝟔 اپریل کو 𝟏𝟑 ارب 𝟑𝟏 کروڑ 𝟔𝟎 لاکھ ڈالر تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 𝟑.𝟓𝟓 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ۔

نئے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 𝟐.𝟒𝟖 کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 𝟖 ارب ڈالر ہو گئے ۔

اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 𝟏 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 𝟓.𝟑𝟏 ارب ڈالر ہوگئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick