KhabarBaAsar

چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مہنگائی کےستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی، ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی میں 𝟏𝟎𝟎 کلوگرام چینی کے نرخ میں 𝟔𝟎𝟎 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں 𝟏𝟎𝟎 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 𝟏𝟐𝟖𝟎𝟎 سے کم ہو کر 𝟏𝟐𝟐𝟎𝟎 روپے ہو گئی۔ غلہ منڈی میں چینی 𝟏𝟐𝟐 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ہے۔

اسی تناظر میں امید کی جارہی ہے کہ پرچون فروش بھی چینی کی قیمت میں بھی کمی کریں گے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick