KhabarBaAsar

شادی کی رات اپنی دلہن کے لیے مٹھائی لینےکے لیے گھر سے نکلنے والا دولہا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بھارت کی ریاست نئی دہلی میں شادی کی رات اپنی دلہن کے لیے مٹھائی لانے کے لیے گھر سے نکلنے والا دولہا پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع چھپرا میں پیش آیا ہے۔ دلہن کی فرمائش پر دولہا اپنی جہیز میں ملنے والی موٹرسائیکل پر مٹھائی لینے کے لیے گیا اور واپس نہیں آیا۔

دلہن تمام رات دولہا کا انتظار ہی کرتی رہ گئی۔ اگلی صبح اس نے دولہا کے گھروالوں کو اس حوالے سے بتایا جس پر اس کی تلاش شروع کی گئی۔ پولیس کو بھی دولہا کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرا دی گئی ہے تاہم دو دن گزرنے کے بعد بھی دولہا کا کوئی سراغ نہیں مل سکا پولیس کے مطابق دولہے کی تلاش جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick