KhabarBaAsar

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

گھریلو صارفین کیلئے ایل پی جی سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2813 روپے 85 پیسے مقرر کردی ہے۔

جبکہ یاد رہے کہ مئی کیلئے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 238 روپے 48 پیسے ہو گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick