KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 614 روپے ہوگئی۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 614 روپے ہوگئی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick