KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟎𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟖𝟓𝟕 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟎𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟖𝟓𝟕 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick