KhabarBaAsar

پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:متحدہ عرب امارات میں موسم کی خرابی کے باعث ایئرپورٹس اور اماراتی ایئرلائنز کا ںظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔

دبئی اور گردونواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر اور پروازوں کیلئے عملہ ایئرپورٹس نہ پہنچ سکا اور انتظامی وجوہات کے باعث پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

شدید بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ سے پاکستان کیلئے 𝟒𝟑 پرواز منسوخ کر دی گئیں جبکہ پی آئی اے نے بھی یو اے ای کیلئے 𝟔 پروازیں منسوخ کردیں ہیں۔

اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اسلام آباد، لاہور، کراچی کی دبئی کیلئے پروازیں منسوخ کی گئیں، موسم ٹھیک ہوتے ہی پروازوں کو روانہ کیا جائے گا اور مسافروں کو یو اے ای پہنچانے کیلئے اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick