KhabarBaAsar

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مالی سال 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐02𝟓 کے بجٹ کی تیاری کا آغاز مئی 𝟐𝟎𝟐𝟒 کے پہلے ہفتے سے کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مالی سال 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟓 کے بجٹ کی تجاویز پر غور کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں 𝟏𝟏 رکنی وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی تھی۔

فنانس ڈویژن کو ملکی صنعت کے تحفظ، ٹیرف ریشنلائزیشن اور صنعتی فروغ سے متعلق بجٹ تجاویز موصول ہوئی ۔

افراط زر میں کمی لانے کے لیے حکومت ستمبر 𝟐𝟎𝟐𝟓 تک اسے 𝟓 سے 𝟕 فیصد کے ہدف کی حد تک لانے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔

مالی سال 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟓 کے لئے ایف بی آر کا محصولات کی وصولی کا ہدف 𝟏𝟎.𝟗𝟓𝟐 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ سال 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟎𝟐𝟓 میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان ہے۔

تاہم حکومتیں وزارت خزانہ کی تجاویز پر غور کرنے کے بعد حتمی فیصلہ کریں گی، اگر یہ تجویز منظور ہو جاتی ہے تو یہ اضافہ جولائی 𝟐𝟎𝟐𝟒 سے ہی نافذ العمل ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick