KhabarBaAsar

پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان کرکٹ بورڈ میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نائلہ بھٹی نے بورڈ حکام سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا، نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ بھی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاٸریکٹر میڈیا اور میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سہیل بھی مستعفی ہو چکے.

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick