KhabarBaAsar

امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈنے والے کو ہزاروں ڈالرز انعام دینے کا اعلان!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: امریکی خاتون نے ڈیٹنگ ایپس پر ناکامی کے بعد شوہر کی تلاش میں مدد کرنے والے کو پانچ ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس کی رہائشی 35 سالہ ایو ٹلی کُولسن نے ٹک ٹاک پر اپنے لیے جیون ساتھی تلاش کرنے کیلئے مدد مانگ لی۔

ایو ٹلی کُولسن نے کہا ہے کہ شوہرکی تلاش والی بات اپنی سہیلیوں اور باس سے کی تھی لیکن اب یہ سب کے سامنے رکھ رہی ہوں، مجھے شوہر ڈھونڈ کر دیں میں اسے شادی کرلو ں اور رشتہ ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دونگی ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر کوئی انہیں ایسے شخص سے ملوائے گا جو ان کے دل میں اتر جائے تو وہ ایسا کرنے والے کو 5 ہزار ڈالرزانعام دیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick