KhabarBaAsar

پشاور میں خودکش دھماکے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پشاور: پشاور میں اتوار کی صبح ہونے والے ’خودکش‘ دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق بورڈ بازار میں ہونے والا دھماکا ’خودکش‘ حملہ تھا۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ انہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی طبی مرکز میں منتقل کیا۔

پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick