KhabarBaAsar

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش بھی ہو سکتی ہے۔

شہرِ میں اس وقت موسم گرم اور خشک ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم گرمی کی شدت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ گرمی کی لہر آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick