KhabarBaAsar

ذکا اشرف پاکستانی انڈیا کا میچ دیکھنے آج بھارت روانہ ہوں گ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعزازی سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے بھارت کے دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ذکا اشرف آج بی سی سی آئی کی دعوت پر بھارت روانہ ہونے والے ہیں جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود رہے گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick