KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ملک میں ڈالر کا بھاؤ تین دن میں 2 روپے 92 پیسے بڑھا ہے۔

ڈالر کی قدر آج انٹربینک کے کاروباری سیشن میں ایک روپیہ 30 پیسے بڑھ کر 172 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 175 روپے 30 پیسے ہے۔

75% LikesVS
25% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick