KhabarBaAsar

سانحہ اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس میں وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کیا وزیراعظم نے عدالتی حکم پڑھا ہے ؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزیراعظم کو عدالتی حکم نہیں بھیجا تھا، وزیراعظم کو عدالتی حکم سے آگاہ کروں گا۔

اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب یہ سنجیدگی کا عالم ہے ؟ وزیراعظم کو بلائیں ان سے خود بات کرینگے، ایسے نہیں چلے گا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick