کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر 125800 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 107853 روپے ہوگئی۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1825 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
100% LikesVS
0% Dislikes