KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 150 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 128 روپے بڑھ کر 110382 روپے ہوگیا ہے.

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1922 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick