KhabarBaAsar

کراچی میں ڈیری فارمرز کی من مانی، دودھ 150 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

شہر میں بیشتر دکانوں میں دودھ 150 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا جبکہ دہی کی قیمت بھی 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مجبوراً مہنگا دودھ خریدنے پر مجبور ہیں اور حکومت دودھ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick