KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 177اعشاریہ62 روپے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 179 روپے کا ہوگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick