KhabarBaAsar

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 182روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع ہوگیا اور کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 182 روپے سے اوپر چلاگیا۔

انٹربینک میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 182 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick