کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر 112611 روپے ہے.
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 1931 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
100% LikesVS
0% Dislikes