KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) پاکستان میں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، نو مہینوں میں ڈالر ساڑھے 16 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں مارچ کے آخری روز ڈالرکا بھاؤ 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 روپےکا ہوگیا ہے۔

رواں مالی سال مارچ میں انٹربینک میں ڈالرکی قدر 6 روپے 2 پیسے بڑھی ہے جبکہ مالی سال کی ابتدائی نو مہینوں میں ڈالرکا بھاؤ 25 روپے 94 پیسے بڑھا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick