KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی ،جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick