KhabarBaAsar

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نان فائلرز کے بعد فائلرز کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام نے نان فائلرز کے ساتھ ساتھ فائلرز کی موبائل سمیں بھی بلاک کروانا شروع کردی۔

جن شہریوں کے اکتوبر 2023 انکم ٹیکس ریٹرن جمع ہوچکے ہیں، ان کی بھی سمز بند کروا دی گئی ۔

ایف بی آر حکام کو ٹیکس ریٹرن فارم کی کاپی فراہم کرنے کے باوجود سم بحال نہیں کی جا رہیں اور تنخواہ دار طبقے کو 2024 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کیلئے کہا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھی سمزبلاک ہونے کی شکایت موصول ہو رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick