KhabarBaAsar

’ادھرآؤ عرفان پٹھان تمہیں ڈانس کرواؤں،‘ فائنل میں انڈیا کی شکست پر سابق کھلاڑی پر تنقید

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا ہے .

اور دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا اس میچ کے تبصروں سے بھرا پڑا ہے۔

اتوار کو میچ کے اختتام کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد انڈیا کی شکست پر ایک ایسے انڈین کھلاڑی پر تنقید کرتی ہوئی نظر آئی جنہیں ریٹائر ہوئے برسوں گزر چکے ہیں۔

انڈیا کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان اکثر اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور پاکستان کی ٹیم کو ’پڑوسیوں‘ کے نام سے مخاطب کرکے اُن پر طنز کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick