KhabarBaAsar

ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ۔

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر عوام کی سہولت کیلئے 3 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ، ایک اسپیشل ٹرین 14 جون شام 6 بجکر 30 منٹ پر کراچی سے پشاور تک چلائی جائے گی۔

وسری عید اسپیشل ٹرین 15 جون رات 9 بجے کراچی سے لاہور تک اور تیسری عید اسپیشل ٹرین 14جون کو صبح 10بجے کوئٹہ سے راولپنڈی تک چلائی جائے گی۔

خیال رہے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید قربان 17 جون کو ہونے کا امکان ہے، تاہم چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick