KhabarBaAsar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ۔

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان۔

عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 45 پیسے کمی کا امکان۔

یاد رہے کہ 16 اپریل سے ابتک پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی ہو چکی ہ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick